: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شامی فضائیہ کے اڈے پر امریکہ کی جانب سے کئے گئے حملے کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم کرنے کی کوششوں کو دھچکا لگ سکتا ہے۔آر آئی اے نیوز ایجنسی نے روسی
پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں دفاعی اور
سیکورٹی کمیٹی کے سربراہ وکٹر اوجےروو کے حوالے سے آج یہ اطلاع دی۔انہوں نے کہا، "روس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرے گا۔